پی ٹی آئی کی واضح برتری،عمران خان کی وکٹری اسپیچ کی تیاریاں

 

پی ٹی آئی کی واضح برتری،عمران خان کی وکٹری اسپیچ کی تیاریاں

پی ٹی آئی کی واضح برتری،عمران خان کی وکٹری اسپیچ کی تیاریاں

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے وکٹری اسپیچ پر مشاورت شروع کردی ہے۔

ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ عمران خان اپنی وکٹری اسپیچ پر صوبہ پنجاب کے عوام کا شکریہ ادا کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں بتائیں گے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپنی وکٹری اسپیچ میں ایک مرتبہ پھر عام انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کریں گے۔

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 2 نشستوں پر کامیاب قرار پائی ہے اور اسے مزید 15 سیٹوں پر برتری حاصل ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی