ملائیشیا: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں21 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا

 

ملائیشیا: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں21 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا

ملائیشیا: لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں21 افراد ہلاک، درجنوں لاپتا

تفصیلات کے مطابق ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث21  افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کا یہ واقعہ ملائیشیا کی ریاست سیلنگور کیمپنگ سائٹ پر پیش آیا۔

انتظامیہ کے مطابق حادثہ جمعرات جمعہ کی درمیانی شب رات 3 بجے کے قریب پیش آیا جس کی اطلاع پاتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مٹی تلے دبے افراد کو باہر نکالنا شروع کیا۔

انتظامیہ کی رپورٹ کے مطابق سڑک کنارے فارم میں 90 افراد نے کیمپنگ کر رکھی تھی، حادثے میں 53 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جب کہ 21 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد تاحال لاپتا ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی