پاکستان کے سینئر سیاستدان کی فحش ویڈیو لیک

 

پاکستان کے سینئر سیاستدان کی فحش ویڈیو لیک

پاکستان کے سینئر سیاستدان کی فحش ویڈیو لیک

اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ایک سینئر سیاستدان زبیر عمر کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوئی ہے۔

 

منصور علی خان نے ٹویٹر پر اپنا پیغام نشر کرتے ہوئے کہا کہ ایک سینئر سیاستدان کی نازیبا ویڈیو ریلیز ہوئی ہے اور پاکستان میں ایک نیا سکینڈل بس شروع ہی ہونے والا ہے۔

کار سوار لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے تین پولیس اہلکار زیر حراست 

لیکن پھر اپنے  ایک اور ٹویٹ میں منصور علی خان نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے مذکورہ سیاستدان سے بات کی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ ان کی یہ ویڈیو جھوٹی اور فیک طریقے سے بنائی گئی ہے۔

اس ویڈیو کے لیک ہونے کے بعد سیاستدان زبیر عمر ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ پر ہیں اور ان پر میمز بھی بنا ئی جا رہی ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی