احساس پروگرام آنلائن رجسٹریشن چیک کریں

 

احساس پروگرام آنلائن رجسٹریشن چیک کریں

احساس پروگرام آنلائن رجسٹریشن چیک کریں

احساس پروگرام گورنمنٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کیا گیا ایک ایسا پروگرام ہے  جس کے تحت غریب اور مستحق خاندان ماہانہ کی بنیاد پر آٹا، گھی، چاول اور دوسری اشیاء رعایت کے ساتھ خرید سکتے ہیں اگر آپ احساس راشن رعایت پروگرام میں رجسٹریشن کرانا چاہتے ہیں تورجسٹریشن کا طریقہ معلوم کریں اور اس پروگرام میں رجسٹر ہوجائيں۔

اگر آپ گورنمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے احساس پروگرام میں رجسٹریشن چیک کرنا چاہتے ہیں تو احساس پروگرام کی ویب سائیٹ پر جا کر بآسانی چیک کرسکتے ہیں۔

احساس پروگرام چیک کرنے کا طریقہ

گورنمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے اس پروگرام میں اگر آپ رجسٹریشن کرا چکے ہیں تواور اب رجسٹریشن چیک کرنا چاہتے ہیں تواحساس پروگرام چیک کرنے کا طریقہ یہاں سے معلوم کرسکتے ہیں۔

احساس پروگرام رجسٹریشن کا طریقہ

احساس پروگرام میں رجسٹریشن کیلئے دیئے گئے طریقوں پر عمل کریں:

  1. احساس پروگرام رجسٹریشن کیلئے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیجیں۔
  2. تصدیقی ایس ایم ایس کا انتظار کریں۔
  3. آنلائن رجسٹریشن کیلئے احساس پروگرام رجسٹریشن نادرا کا وزٹ کریں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی